دوسرا درجہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - درجہ دوم؛ (مجازاً) کمتر حیثیت۔ "دوسرے درجے کے لیڈروں نے یہ سٹنٹ سیاسی میدان میں پھینکا تھا۔" ( ١٩٧١ء، اردو، کراچی، ٣، ٢:٤ )
اشتقاق
پراکرت زبان سے ماخوذ صفت عددی 'دوسرا' کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم 'درجہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٦ء سے "ریاض خیر آبادی، نثر ریاض" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - درجہ دوم؛ (مجازاً) کمتر حیثیت۔ "دوسرے درجے کے لیڈروں نے یہ سٹنٹ سیاسی میدان میں پھینکا تھا۔" ( ١٩٧١ء، اردو، کراچی، ٣، ٢:٤ )
جنس: مذکر